19 نومبر 2011 - 20:30

کنيڈا ميں ايک عدالت نے ، ونکوور پر قبضہ کرو تحريک کے خلاف فيصلہ ديتے ہوئے کہا ہے کہ شہر ميں مظاہرہ کرنے والوں کے ٹينٹوں کو ہٹايا جائے -

ابنا: کينڈا ميں ہائي کورٹ کي جج ، اين ميک کينزے نے سنيچر کے روز اپنے ايک فيصلے ميں ، ونکوور پر قبضہ کرو تحريک کے حاميوں کے ٹينٹوں کو ہٹانے کي وکيلوں کي اپيل کو قبول کر ليا ہے -

رپورٹ کے مطابق مظاہرين ، شہر کي آرٹ گيلري کے سامنے کئ دنوں سے دھرنا ديئے ہوئے تھے -
.....

/169